جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

آرمی چیف کی مدت ملازمت پر قانون سازی، ن لیگ نے ہنگامی طور پر 6  اہم رہنماؤں کو لندن طلب کر لیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آرمی چیف کی مدت ملازمت پر قانون سازی سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)نے وفد لندن بھجوانے کا فیصلہ کیا 6 رکنی لیگی رہنماؤں کا وفد جمعرات کو لندن جائیگا۔ ذرائع  نے بتایاکہ 6 رکنی وفد میں پرویز رشید، خواجہ محمد آصف،

احسن اقبال، رانا تنویر، سردار ایاز صادق اور  مریم اورنگزیب شامل ہونگے، وفد صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے آرمی ایکٹ اور قانون سازی سے متعلق مشاورت کرے گا۔ ذرائع  نے بتایاکہ وفد میاں نواز شریف سے بھی صورتحال پر مشاورت کرے گا، وفد ملاقات کے بعد پیر کے روز قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرے گا۔

موضوعات:



کالم



دس پندرہ منٹ چاہییں


سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…