جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اسد عمر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر نے ان کا استعفیٰ قبول  کر لیا ہے جبکہ اسد عمر کی جگہ متفقہ طور پر فیض اللہ کاموکا

کو چیئرمین برائے کمیٹی خزانہ منتخب کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اسد عمر کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئرمین رواں سال مئی میں بنایا گیا تھا ۔ ذرائع نے بتایا کہ انہیں وزارت خزانہ سے ہٹانے کے بعد دوسری وزارت کی پیشکش کی گئی تھی جبکہ ایک خبر یہ بھی سامنے آئی تھی کہ انہی گورنر بنایا جارہا ہے جس کی انہیں تردید بھی کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…