جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا مارخوروالا لوگو کس نے بنایا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 4  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس آئی کا مارخوروالا لوگو معروف کریٹو ڈیزائنر شہزاد نواز نے بنایا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد نواز نے بتایاکہ سی آئی اے ، موساد، ایم آئی 6کو دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ بھی برانڈ ہیں، اس سے خیال آیا کہ آئی ایس آئی کا بھی چہرہ ہونا چاہیے اور پھر اس کے لیے مارخور کا انتخاب

اس لیے کیا کہ وہ پاکستان کا قومی جانور ہے ، مارخور زہریلے سمجھے جانیوالے سانپ تک کو کھاجاتاہے ۔ اس سے پہلے جنرل کیانی اور راحیل شریف کے دور تک آئی ایس آئی پاکستان آرمی کے برانڈ امیج پر ہی کام کررہی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ ففتھ جنریشن وار فیئر میں امیج پروجیکشن انتہائی ضروری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…