ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نقیب اللہ محسود کے والدسپرد خاک،نماز جنازہ میں ایسی شخصیات شریک جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں قتل نقیب اللہ محسود کے والد کی نمازجنازہ ان کے آبائی گاؤں ٹانک میں ادا کر دی گئی ۔جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا،محمد خان شہید کی نمازجنازہ میں اعلیٰ فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

جن میں سیکٹرکمانڈر بریگیڈیر امتیاز حسین،کرنل الطاف بلوچ ودیگر شامل ہیں۔گزشتہ روز آرمی چیف کی جانب سےبھی نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا تھا،یاد رہے نقیب اللہ محسود کے والد کینسر کے مرض میں مبتلا تھےجو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…