بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ نیلو خان کا چار سال کے بعد اسٹیج پر واپسی کا فیصلہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2019 |

مانگا منڈی(آن لائن) ملک کی نامور خوبرو اسٹیج اداکارہ و پرفارمر نیلو خان نے چار سال کے طویل وقفے کے بعد دوبارہ سے اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔آن لائن کے مطابق اداکارہ نیلو خان چار سال قبل سٹیج کو خیر باد کہ چکی تھیں اب وہ 6 دسمبر سے لاہور کے مقامی تھیٹر میں پرفارم کرینگی جس کے لئے نیلو خان اور تھیٹر چیئرمین کے درمیان ایک دو روز میں معاہدہ بھی طے پا جائیگااداکارہ نیلو خان نے بتایا کہ انہوں نے

ڈانس ریہرسلز بھی شروع کر رکھی ہیں جو انہیں نامور کوریو گرافرز کروا رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے معروف ڈیزائنرز کو اسٹیج ڈراموں کے لئے اسپیشل ملبوسات تیار کرنے کا آرڈر بھی دے دیاجو ایک آدھ روزمیں تیار ہوجائیں گے۔اداکارہ نیلو خان نے مذید کہاکہ چار سال کی یہ دوری انہیں بہت کھٹکتی رہی مگر وہ چند مجبوریوں کی وجہ سے دور رہیں مگر اب وہ بھرپور طریقے سے واپسی کررہی ہیں اور ڈرامہ شائقین کو دوبارہ اپنی یاد دلادوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…