جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

خواجہ سلمان رفیق کو دل کی تکلیف ،ہنگامی طور پر ہسپتال داخل

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق کو اچانک سینے میں تکلیف میں ہوئی جس پر انہیں فوری پنجاب انسٹی ٹیوٹ

آف کارڈیالوجی لے جایا گیااور ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے،ای سی جی رپورٹ ٹھیک نہ آنے پر انہیں ہسپتال میں داخل کرلیاگیا،لیگی رہنما خواجہ سلمان رفیق پی آئی سی کے سی سی یو تھری میں زیرعلاج ہیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ سلمان رفیق کی ٹیسٹ رپورٹس کے بعد حتمی علاج شروع کیا جا سکے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…