جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی ضمانت کی منسوخی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر  شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ شہباز شریف ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل کی سماعت 3دسمبر کو ہو گی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل

پر مشتمل تین رکنی بنچ نیب کی اپیل کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف ان دنوں لندن میں ہیں جہاں وہ اپنے بھائی میاں نواز شریف کے علاج کے سلسلے میں ان کے ساتھ ہیں اور اگر شہباز شریف کی ضمانت منسوخ ہوتی ہے تو ان کو لندن سے واپس پاکستان آنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…