جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے ؟ طالبہ کے جواب نے پی ٹی آئی سینئررہنما کو سب کے سامنے شرمندہ کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے اسکول کی طالبہ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو سب کے سامنے شرمندہ کر دیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق حال میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کراچی کے گورنمنٹ اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طالبات سے مختلف سوالات پوچھے ، تاہم ایک سوال ایسا تھا جس کے جواب پر فردوس شمیم نقوی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا جبکہ کلاس میں موجود تمام افراد

ہنس پڑے ۔ پی ٹی آئی رہنما نے کلاس کی طالبات سے پوچھا کہ پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے ۔ جس پر بجی نے جواب دیا ،نواز شریف ۔ بجی جانب سے دئیے گئے اس جواب پر فردوس شمیم نقوی کو شرمندگی اٹھانا پڑ گئی جبکہ کلاس میں موجود تمام استاتذہ ہنس پڑے ۔ شرمندگی کا بوجھ اتارنے کیلئے انہوں نے ایک اور سوال پوچھا لیا کہ نواز شریف کیوں مشہور ہیں ؟ طالبہ نے اس کا جواب دیا کہ انہوں نے پاکستان کیلئے بہت اچھے اچھے کام کیے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…