جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمٰن کا پلان سی کیا ہے ؟ حیران کن تفصیلات جاری کر دی گئیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی سہیل بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کے پلان سی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کی نگاہیں جمی تھیں کہ کس طریقے سے آزادی اور دھرنا ختم ہوا ، ان کے پیچھے کیا مقاصد تھے جو حاصل کر لیے گئے ۔ مولانا اپنیہر تقریر میں عمران خان کے استعفیٰ اور نے الیکشن کا مطالبہ کرتے نظر آئے ۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی کمیٹی بنی اور نہ اس پر کوئی بات کی گئی اس کے باوجود مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ کر واپس روانہ ہو گئے ۔ صحافی حلقے میں تشویش کا اظہار کیا لیکن اس حوالے سے

کوئی ٹھوس بات سامنے نہیں آ ئی ۔ تاثر یہی دیا جاتا ہے کہ مولانا فضل الرحمان خالی ہاتھ نہیں لوٹے ، کچھ نہ کچھ لے کر گئے ہیں ۔ پچھلے کئی دنوں سے چہ مگوئیوں کا بازار گرم ہے کہ دسمبر میں وزیراعظم عمران خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے جس پر ان ہاؤس تبدیلی ہو گی، نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں۔ اس حوالے سے مولانا دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ ان کیساتھ کمٹمنٹ کی گئی ہے لیکن اس حوالے سے یہ پتہ نہیں چل سکا یہ کمٹمنٹ کس نے کی ۔ آیا یہ کوئی غیر جمہوری طاقت تو نہیں ہے جس نے مولانا صاحب کو یقین دلایا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…