جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف   تقرری  کیس عدلیہ میں زیربحث ہونے پر جعلی خبریں ، بیرسٹر فروغ نسیم نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم نے اْن میڈیا ہاؤسز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیا ہے جو آرمی چیف کی تقرری کا کیس عدلیہ میں زیربحث ہونے پر جعلی خبریں چلاتے رہے۔ انھوں نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز ہمیں بتائیں کہ انھیں کون جعلی خبریں

دیتے رہے اگر نہیں بتائیں گے تو قانونی چارہ جوئی کا ہم حق رکھتے ہیں انھوں نے میڈیا نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ نے جرنلزم کی مہارت دکھانی تھی تو کسی اور موقع پر دکھاتے ہر معاملہ ایک جیسا نہیں ہوتا حالات کی نزاکت کو سمجھنا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…