کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے مجا ز اتھا ر ٹی (وزیر اعلیٰ سندھ) کی منظو ر ی کے بعد اسلحہ لائسنس بنوانے پر عا ئد پا بندی فو ر ی طو ر پر ہٹا لی ہے محکمہ داخلہ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹیفیکیشن کے مطا بق ممنوعہ بو ر کے علا وہ تما م اسلحہ لا ئسنس سندھ آر مز ایکٹ۔2013 اور سندھ آرمز رو لز 2018 کے مطا بق جار ی کئے جا ئیں گے۔