جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی جی نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں تبدیلی کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لا ہو ر(آن لائن)پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی کر دی گئی ہے۔آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے جاتے جاتے پنجاب پولیس کے یونیفارم میں معمولی تبدیلی کرتے ہوئے جرابوں کا رنگ تبدیل کر دیا ہے۔ آئی جی عارف نواز نے پنجاب پولیس ڈریس

ریگولیشن 2017 میں ترمیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق اولیو گرین یونیفارم میں اب جرابوں کا رنگ نیوی بلیو ہوگا۔ جرابوں کے رنگ کی تبدیلی کا مراسلہ پنجاب بھر کے افسران کو بھجوا دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پہلے پنجاب پولیس کے یونیفارم کی طرح جرابیں بھی اولیو گرین تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…