جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

6 ماہ کی توسیع کو 3 سال ہی سمجھیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آرمی چیف کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا اور چھ ماہ کی مشروط توسیع دے دی ۔اس حوالے سے وفاقی وزیر شیخ رشید کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہو نے کہا کہ 6 ماہ کو تین سال سمجھیں۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تین سال پورے کریں گے۔شیخ رشید نے اعتراف کیا کہ آرمی چیف کی غلطی نہیں، ہم نے کاغذات پورے تیار نہیں کیے تھے۔شیخ رشید نے کہا کہ فیصلہ کچھ اور آتا ہے اس کے لیے بھی تیار تھے۔شیخ رشید نے کہا کہ کسی نے پہلے توسیع کو چیلنج نہیں کیا اس لیے کوتاہیاں ہوئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…