جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

آپ پرویزمشرف کے وکیل بن کر وزیرقانون بنے،اب کیا بننے جا رہے ہیں؟صحافی کے سوال پر جانتے ہیں فروغ نسیم نے کیا جواب دیا؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے احاطہ عدالت میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی غلطی نہیں کی۔ بدھ کو فروغ نسیم جب عدالت کے احاطے میں پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ آپ پرویزمشرف کے وکیل بن کر وزیرقانون بنے،اب کیا بننے جا رہے ہیں؟۔سابق وزیر قانون نے جواب دیا اللہ کی ذات بہت بڑی ہے، اس کے علاوہ میرے پاس کوئی جواب نہیں۔

ان سے سوال کیا گیا کہ کہا آپ کو اپنی غلطی کااحساس ہو گیا؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ کون سی غلطی، ایسی بات نہ کریں، غلطی آپ نے کی ہے، میں نے نہیں۔سماعت میں وقفہ ہوا تو فروغ نسیم کو میڈیا نے ایک بار پھر گھیر لیا، ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ آپ کا لائسنس منسوخ ہے، آپ اس کے باوجود آ گئے ہیں۔،سابق وزیرقانون نے جواب میں کہا کہ لوگ اچھے ہیں، ان کی تعریف کرتا ہوں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…