جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اگلے 48 گھنٹے اہم !نئے انتخابات کب ہونے والے ہیں؟بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

شارجہ (این این آئی)سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران حکومت روز اپنے پائوں پر کلہاڑی مارتی ہے، اگلے 48 گھنٹے اہم ہیں، نئے انتخابات جلد ہونے والے ہیں۔ تقریب سے خطاب میں کہا کہ مریم نواز شریف کو بھی والد کی تیمار داری کے لیے جانا چاہئے، حکومت کو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے تھی۔ا

نہوں نے کہا کہ احتساب کیحق میں ہوں مگر انتقام نہ لیا جائے، زرداری تو نواز شریف سے زیادہ بیمار ہیں۔جاوید ہاشمی نے کہاکہ پاکستان کھپے نے ملک کو تباہی سے بچایا ہے۔فضل الرحمن کے دھرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا کہ فضل الرحمن دھرنا دے کر جا نہیں چکے بلکہ آچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…