بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ ،آرمی چیف کی تقرری میں مداخلت نہیں کرسکتی ، سینئر وکیل اعتزاز احسن ،عمران خان کے حق میں بول پڑے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر وکیل اورپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینا وزیراعظم کا حق ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن پارلیمنٹ کی خود مختاری ہے۔آرٹیکل 245 وزیراعظم کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا حق دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایکسٹینشن صحیح ہے یا غلط اس کو بعد میں چیلنج کیا جا سکتا ہے ۔

ایکسٹینشن کا اختیار نہ خود آرمی کے پاس ہے نہ چیف جسٹس کے پاس ہے۔میں نے آرٹیکل 245 میں گزشتہ روز کی گئی ترمیم نہیں دیکھی۔آرٹیکل 243 واضح کہتا ہے کہ صدر صرف ایکسٹینشن دے سکتا ہےجس کی تجاویز وزیراعظم دے۔انہوں نے کہا ہے کہ عدالت کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں۔کابینہ کے کتنے ارکان نے حمایت کی یہ بھی معنی نہیں رکھتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…