جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

کروڑوں روپے کی کرپشن،نواز شریف دور میں میگا پراجیکٹ میں شامل سکیموں کا تفصیلی ریکارڈ طلب،وفاقی حکومت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورے حکومت میں مقامی میگا پراجیکٹ میں شامل سکیموں کا تفصیلی ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے یہ ریکارڈ اے جی پنجاب کی جانب سے آڈٹ رپورٹ میں میں دئیے گئے آڈٹ پیروں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی نشاندہی پر طلب کیا گیا ہے۔ مذکورہ بارہ سکیموں کی مجموعی مالیت 6 ارب روپے بتائی گئی ہے۔ مذکورہ میگا پراجیکٹ اکتوبر 2016ء میں شروع کئے تھے۔ (قیوم زاہد)



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…