لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی ناقص اقتصادی پایسیوں کی وجہ سے پنجاب حکومت کو اربوں روپے خسارے کا سامنا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کو ہر ماہ سات ارب روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یکم جولائی سے 30 نومبر تک 5 ماہ میں پنجاب حکومت کے محاصل کا ٹارگٹ چار کھرب روپے کا تھا۔ جس میں سے پنجاب حکومت اب تک صرف ایک کھرب اور ایک ارب روپے کے محاصل وصول کرسکی ہے۔
عثمان بزدار کی ناقص اقتصادی پالیسیاں، اربوں روپے کے خسارے کا سامنا،ہر ماہ کتنے ارب کا نقصان ہورہاہے؟ تشویشناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی



















































