ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے جس دن پلیٹ لیٹس 2ہزار پر آئے، جانتے ہیں اس دن سابق وزیراعظم نے کیا چیز پی رکھی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس دن نواز شریف کے 2 ہزار پلیٹ لیٹس کی خبر آئی اسی دن انہوں نے خالص دودھ اور دہی سے بنی میٹھی لسی کا پورا جگ پیا اور دیسی گھی سے بنے آلو انڈے کے پراٹھے اور گوشت بھی کھایا تھا ۔ وارڈ میں موجود ڈاکٹر نواز شریف کی بیماری سے ناواقف تھے ۔

ڈاکٹرز کو اندر جانے کی اجازت نہیں تھی ، ان کو اندر سے ایک پرچی ملتی تھی اور وہ وہی بتاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن چاہے یا ڈاکٹر محمود چاہیں تو اعتراض یا تردید کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ سب آن کیمرہ کہہ رہا ہوں۔ میں وہ بات کہہ رہا ہوں جو ان کے قریب ترین ساتھیوں نے بتائی ہے۔یہ کھانا خصوصی طور پر گھر سے بن کر ہسپتال گیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…