جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

پنجاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دریاخان(آن لائن) پنجاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ھے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے علاوہ 200 افسران کو تبدیل کیا جائے گا کمشنرز ڈی سی۔ آر پی اوز ڈی پی اوز۔ سیکرٹریز کے تبادلوں کے لئے فہرستیں تیار جبکہ صوبہ تمام اضلاع مں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرنے والے تمام ضلعی افسران کو بھی تبدیل کرنے

کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے  دوسرے مرحلہ میں تحصیل سطح تک اس عمل کر لے جایا جائے گا ذمہ دار ذرائع کا کہنا تھا کہ ضلع بھکر میں بھی انتظامی بڑی تبدیلی متوقع ہے عوام میں پی ٹی آئی حکومت پر بھڑتے ہوئے تحفظات پر پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے بعد یہ قدم اٹھایا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…