جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

 حلقہ این اے 259میں ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے  حتمی نتیجے کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کوئٹہ (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 259ڈیرہ بگٹی کم کوہلو،کم بارکھان،کم سبی،کم لہڑی کے ضمنی انتخابات میں جمہوری وطن پارٹی کے کامیاب ہونے والے امیدوار نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیرہ بگٹی کے قومی اسمبلی

کی نشست پرکامیاب ہونے والے جمہوری وطن پارٹی کے امیدوار نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا واضح رہے کہ نواب زادہ شاہ زین بگٹی کی کامیابی کو ان کے مخالف امیدوار نے چیلنج کیا تھا جس پر دوبارہ ضمنی انتخابات ہوئے اور نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کامیابی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…