ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں کو سی پیک پر پر ایلس ویلز کا بیان سمجھنا چاہیے، امریکہ چین سے متعلق اپنے خدشات پر قائم، پاکستان کو انتباہ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)امریکی سفیر پال جانز نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصاادی راہداری پر ایلس ویلز کا بیان امریکی پالیسی کے مطابق ہے، پاکستانیوں کو ایلس ویلز کا بیان سمجھنا چاہیے، امریکہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی چاہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی اہلیہ کیتھرین راڈریگیز کے ہمراہ مسجد وزیر خان کے  دورہ کے موقع پر کیا ۔امریکی سفیر کو مسجد وزیر خان کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔ جان پالز نے ایک سوال کے جواب میں

کہا کہ ایلس ویلز کے بیان کو مثبت لیا جانا چاہیے، اس بیان کے مختلف پہلوؤں پر غور کی ضرورت ہے، امریکہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی دیکھنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور کمال کا شہر ہے اور مجھے بیحد پسند ہے، ہمیں بہت خوشی ہے کہ ہم مسجد وزیر خان کی تزئین و آرائش میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔امریکی سفیر او ران کی اہلیہ کو مسجد کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا گیا جبکہ انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی درج کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…