جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

5روپے نہ 8روپے ،پٹرول کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اورتجزیہ کار افتخار احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دنوں میں آئندہ 200 سالوں کے لیے گیس اور تیل کے ذخائر برآمد ہونے والے ہیں۔ جبکہ کچھ دنوں میں پٹرول بھی برآمد ہونے والا ہے ۔ چند ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں 10 سے 14 روپے کمی ہو جائے گی۔  اگر ایسا ہو جائے تو خوش آئند بات ہے ، ہمارا بجلی کا بل کم آئے گا وہ پیسے ہم کسی اور کام میں لگا لیں گے۔

اگر میرے پاس پیسے ہوں گے تو میں ترکی تک کا دورہ کر لوں گا۔ اچھا ہے کہ میرے پیسے بچ جائیں گے۔ انہوں نےکہا کہ جس دن دو سو سال کے لیے گیس کے ذخائر اور پٹرول برآمد ہو جائے گا اس دن تو ملک میں ویسے ہی تین روزہ چھٹی کا اعلان کر دیا جانا چاہئے تاکہ تین دن تو انسان آسانی سے زندگی گزار سکیں۔ اس دن کوئی مہنگے ٹماٹر اور مٹر نہ خریدے، دھنیا جو کسی زمانے میں مفت مل جایا کرتا تھا کوئی پیسے دے کر وہ دھنیا بھی نہ خریدے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…