جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ایل اے 3میں ضمنی انتخاب،تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان اور ن لیگ کے صہیب سعید میں زبردست مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

میر پور(مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب ہوا، یہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صہیب سعید اور تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود کے درمیان مقابلہ تھا،  ووٹوں کی گنتی کا عمل ابھی جاری ہے، 79 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی،

غیرسرکاری  نتائج کے مطابق تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمود 12627 ووٹوں کے ساتھ سبقت لئے ہوئے ہیں جبکہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے صہیب سعید 9687 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن پر ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…