جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

 عمران خان نے نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا،جے  یو آئی (ف) اور ن لیگ میں ٹھن گئی، مفتی کفایت کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا ہے،حکومت  ایک اور سیاسی شخصیت کو بھی  این آر او دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم اسلام آباد سے

خالی ہاتھ نہیں گئے، لوگ تھوڑا انتظار کر لیں سب کچھ سامنے آ جائیگا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اسی طرح جانے والی ہے جس طرح یہ لوگ اقتدار میں آئے تھے۔جے یو آئی کے رہنما نے کہا کہ یہاں جس کے پاس اقتدار ہوتا ہے اس کے پاس اختیار نہیں ہوتا اور جس کے پاس اختیار ہے وہ نظر نہیں آتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…