ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آج کا دن وزیراعظم عمران خان کیلئے اہم ، تمام تیاریاں مکمل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمدیار(این این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خاں(آج)25 نومبر بروز سوموارکو67 برس کے ہوگئے وہ25 نومبر1952 کو اکرام اللہ خاں نیازی کے گھر پیدا ہوئے ۔عمران خاں کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر میںپاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے عمران خاں کو مبارک باد دیں گے اوردرازی عمر کیلئے دعائیں بھی کی جائیں گی‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…