جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

298ملین قومی خزانے میں جمع ، جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے واپس آئی؟

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے 298 ملین روپے ریکور، نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیوروراولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کے 298 ملین روپے ریکور کرلئے ، منصوبے کے 4 ملزموں اور2 کمپنیوں نے پلی بار گین کرلی ۔

ملزمان عبدالستار قریشی ،عبدالرشید چنا،اسلم پرویز میمن اور بلدیا نے پلی بار گین کی ،منصوبے میں شامل دو کمپنیوں نے بھی رقم واپس کردی۔ملزموں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سب کچھ شرجیل میمن کی ایما پر کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…