جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، ڈاکٹرز نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، لاہور میں ہفتے کے روز مریم نواز کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات ترک کر دیں، ان کا شریف میڈیکل سٹی میں طبی معائنہ کیاگیا، ڈاکٹرز نے مریم نواز کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے، ڈاکٹرز

نے معائنے کے بعد بتایا کہ ذہنی تناؤ کی وجہ سے مریم نواز کے بلڈ پریشر میں اضافہ ہوا، اس حوالے سے ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رات کو ہی مریم نواز کے جسم میں درد تھا اور ان کا بلڈ پریشر بڑھ گیا تھا، اپنے وکلاء سے مریم نواز نے صلاح مشورے کے لیے ملاقات کرنا تھی لیکن طبیعت کی خرابی کی وجہ سے یہ ملاقات منسوخ کرنا پڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…