جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

افتخار ٹھاکر فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)نامور کامیڈین افتخار ٹھاکر ان دنوں فلم کی شوٹنگ کیلئے انگلینڈ میں مقیم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار افتخار ٹھاکر اگلے ماہ کی 26تاریخ کو وطن واپس پہنچیں گے۔ افتخار ٹھاکر ، ناصرچنیوٹی اور اکرم ادا س کی بھارتی فنکاروں کے ساتھ حال ہی میں پنجابی فلم ’’ چل میرے پت ‘‘ کی مختلف ممالک میں نمائش ہو ئی ہے اور اس فلم کو بیحد پذیرائی مل رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…