جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،نئے لائسنس کا اجراء شروع، نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے سندھ بھرمیں اسلحہ لائسنس کے اجرا پرپابندی ختم کردی ہے۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ غیرممنوعہ بورکے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجرا کیا جائیگا، اسلحہ لائسنس کا اجرا سندھ آرمزلائسنس ایکٹ

کے تحت ہوگا۔محکمہ داخلہ کے مطابق ہرماہ مقررہ کوٹہ کے تحت اسلحہ لائسنس جاری کیے جائیں گے۔  واضح رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے غیر تصدیق شدہ ڈھائی لاکھ سے زائد اسلحہ لائسنس غیر قانونی قرار دیے جاچکے ہیں۔ سندھ بھر میں کافی عرصے سے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد تھی جو اب اٹھا لی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…