بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کوشش ہے میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے : نیلم منیر

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میں ایک ہی طرح کا کام کر کے یکسانیت کا شکار نہیں ہونا چاہتی ، ابھی میرا بڑا طویل کیرئیر ہے اس لئے اسے پائیدار بنیادیں فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ کامیابی اور ناکامی انسان کی زندگی کا حصہ ہے۔ کامیابی ملنے پر آپ کو مزید محنت اور لگن سے کام کرنا چاہیے جبکہ ناکامی سے مایوس اور دلبرداشتہ ہونے کی بجائے

اپنااحتساب کر کے غلطیوں سے سیکھنا چاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ میں اپنی زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوتی بلکہ میرے اندر آگے بڑھنے کا جذبہ ہے اور یہی میری کامیابی کا راز ہے ۔ نیلم منیر نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میرے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہ لگے اوراس کیساتھ ایک ہی طرح کا کام کر کے یکسانیت کا شکار نہیں ہونا چاہتی بلکہ میں سنجیدہ ، کامیڈی اور شوخ و چنچل ہر طرح کے کردارنبھائو ں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…