پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ماضی میں میری معصومیت کا بڑی بد معاشی کیساتھ فائدہ اٹھا یا گیا، میرا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا کہ ماضی میں میری معصومیت کا بڑی بد معاشی کے ساتھ فائدہ اٹھا یا گیا ، اگر میری جگہ کوئی اور اداکارہ ہوتی تو وہ دلبرداشتہ ہو کر اس انڈسٹری بلکہ ملک کو ہی چھوڑ چکی ہوتی ۔ٹیلیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میرے خلاف جتنی بڑی تعداد میں سازشیں ہوئی ہیں ان کو بیان نہیں کیا جا سکتا ،ماضی میں جو ہونا تھا۔

ہو گیا اب میں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہوں ۔ مجھے آج بھی سمجھ نہیں آتی کہ لوگ ناجانے کیوں میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں حالانکہ میں نے کبھی کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کی ۔ میرا نے واشگاف الفاظ میں کہا کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ ماضی میں میری معصومیت کا بڑی بد معاشی کے ساتھ فائدہ اٹھایا گیا لیکن اب میں اسے دہرانے نہیں دوں گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…