بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

روبی انعم اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ کا کیک بیرون ملک کاٹیں گی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ روبی انعم اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ بیرون ملک منائیں گی ۔بتایا گیا ہے کہ روبی انعم او ران کے شوہر گلوکار و پروڈیوسر اظہر بٹ اپنی شادی کی 11ویں سالگرہ بیرون ملک منانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس کے لئے دبئی یامالدیپ کے سفر کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔۔

اس حوالے سے رابطہ کرنے پر روبی انعم نے اس کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ اور ان کے شوہر شادی کی سالگرہ بیرون ملک منانے کا ارارہ رکھتے ہیں ۔میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اظہر بٹ جیساشوہر ملا جنہوں نے مجھے ہر قدم پر سپورٹ فراہم کی اور شاید میں اس کے بغیر کامیابیاں حاصل نہ کرسکتی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…