جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

ہر انسان کو اپنے رب سے ہدایت مانگنی چاہیے اور وہ کسی وقت بھی ہدایت دے سکتا ہے : نور

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ نور نے کہا ہے کہ کسی کی ذات پر تنقید کرنے سے پہلے ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ، شوبز سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کے سکینڈلزکو زیادہ اچھالا جاتا ہے جبکہ مردوں کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا۔ ایک انٹر ویو میں نور نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں دوہرا معیار سرائیت کر چکا ہے جو منفی

رجحان ہے اور اسے ہم کوئی برائی نہیں سمجھتے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو اپنے رب سے ہدایت مانگنی چاہیے اور وہ ذات کسی وقت بھی ہدایت دے سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دین میں دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالنے کا حکم ہے لیکن ہم جب تک دوسرے کی خامیاں تلاش کر کے انہیں ہر جگہ پھیلا نہ لیں ہمیں سکون ہی نہیں ملتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…