جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

شریف برادران کی لندن آمدپر معروف برطانوی صحافی بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی)برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ سنا ہے میاں شہباز شریف لندن آرہے ہیں اور امید ہے کہ عدالت میں جا کر وہ میرے خلاف کیس بھی کریں گے لیکن ابھی تک انہوں نے کوئی قانونی مشاورت بھی نہیں کی ہے کیونکہ لندن میں کیس سے پہلے وکلاء سے مشاورت کیلئے بہت وقت درکار ہوتا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا کہ میرے خلاف ہر جانے کے کیس میں میاں شہباز شریف عدالت میں نہیں آئے، اب تک کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں، جہاں تک میاں نواز شریف کا تعلق ہے ان کیلئے بہت دیر ہو چکی ہے اور نواز شریف کو پینٹ ہاؤ س پائرٹس سٹوری کیلئے 12ماہ میں کیس کرنا تھا جبکہ میری اس سٹوری میں 12ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…