جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

 نوازشریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ، وزیر اعظم عمران خان نے کی قانونی ٹیم کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے قانونی ٹیم کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق  اتوار کو وزیر اعظم اور حکومتی قانونی ٹیم کے درمیان رابطہ ہوا جس میں وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہاکہ

قانونی ٹیم فیصلے کا جائزہ لے کر کابینہ میں رپورٹ پیش کرے۔ ذرائع نے بتایاکہ فیصلے سے متعلق حکومتی لائحہ عمل کابینہ اجلاس میں طے کیا جائے گا،فیصلے پر حکومتی حکمت عملی آیندہ کابینہ اجلاس میں طے کی جائیگی۔خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کو علاج کی غرض سے 4 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…