جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو گلوکاری کے میدان میں 41سال ہوگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) نامور گلوکارعطاء اللہ عیسی خیلوی کو گلوکاری کے میدان میں 41سال ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی سے تعلق رکھنے والے فوک گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی نے نومبر 1978ء میں اپنی پہلی آڈیو کیسٹ ریکارڈکرائی تھی اور نومبر 2019ء میں ان کو گائیکی کے میدان میں 41سال ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ عطاء اللہ عیسی خیلوی کے دوستوں اور پرستاروں کی جانب سے آئند ہ ہفتے تقریب کابھی انعقاد کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…