جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

تین بار وزیراعظم رہنے والا کرپشن کے ریکارڈ بناتا رہا لیکن اپنے علاج کیلئے کوئی ہسپتال نہ بنا سکا؟تحریک انصاف نے ”بیمار“نوازشریف کو ہدف تنقید بناڈالا،کھری کھری سنادیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ؒلاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ احسن اقبال صاحب آپ شاید جنگی قیدیوں کے انٹرنیشنل قوانین سے واقف نہیں،شکست خوردہ بھارتی پائلٹ کا موازنہ ملک کی دولت لوٹنے پر

سزا یافتہ شخص سے آپ ہی کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ بھی خوب ہے کہ تین بار وزیراعظم رہنے والا کرپشن کے ریکارڈ بناتا رہا لیکن اپنے اورعوام کے علاج کیلئے کوئی ہسپتال نہ بنا سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…