اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

اداکاری سکھانے کا باقاعدہ کوئی ادارہ نہ ہونے کے باوجود نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے : لیلیٰ زبیری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی)سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں اداکاری سکھانے کیلئے باقاعدہ کوئی ادارہ موجودنہیں لیکن اس کے باوجوداور فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،ملک کے تمام شہروں میں اکیڈیمیزبنا کر سینئرزکے تجربے سے استفادہ کرناچاہیے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ان اکیڈیمیز میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری ،اسکرپٹ رائٹنگ اورہدایتکاری

سکھانے سمیت تمام شعبوں میں مہارت سکھانے کا انتظام ہونا چاہیے ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے پی ٹی وی سینٹرکوئٹہ سے اپنے کیرئیر کا آغازکیا اورمیری خوش قسمتی ہے کہ میری پہلی ڈرامہ سیریل ہی کامیاب ہوئی او ریہ آج تک جاری ہے۔ میں پی ٹی وی کے تمام سینٹرز پر کام کرچکی ہوں اور اسکےعلاوہ ان دنوں نجی شعبے میں بننے والے ڈرامہ سیریلز میں بھی کام کررہی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…