بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

زارا شیخ نے بہت جلد شوبز کی دنیا میں واپسی کا اعلان کردیا کونسے دو پراجیکٹ کیساتھ انٹری ہو گی؟ جانئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ زارا شیخ نے کہا ہے کہ عنقریب زور و شور کے ساتھ شوبز کی دنیا میں میری انٹری ہو گی، بطور رائٹر، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شوبز انڈسٹری میں واپس آ رہی ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زارا شیخ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں قائل ہوں کہ فنکار بیشک تھوڑا کام کرے

لیکن معیاری کرے، میں نے شروع سے تھوڑا مگر منفرد اور معیاری کام کیا ہے۔زارا شیخ نے بتایا کہ اپنے دو پراجیکٹس کے ساتھ فلم انڈسٹری میں انٹری دے رہی ہوں۔ میں نے خود دو فلموں کے سکرپٹس لکھے ہیں اور ان دونوں فلموں کی شوٹنگ کا آغاز کاسٹ فائنل کر کے جلد کر دیا جائے گا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…