بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی جی پنجاب کی سینما آمد ،پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ’’ دال چاول ‘‘ دیکھی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے پولیس شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ’’ دال چاول ‘‘ دیکھی ۔ اس موقع پر مرکزی کردار نبھانے والے اداکار احمد سفیان اور مومنہ اقبال سمیت دیگربھی موجود تھے۔آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے کہا کہ

ناصر اکبر خان نے جس طرح اپنی فلم میں پولیس اور اس کے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں دکھایاگیا کس طرح پولیس فورس کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ اپنے ملک اور عوام کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…