ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ پریتی زینٹا کی پشتو پر مہارت

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زینٹانے اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انھوں نے کہا کہ وہ اپنی پرکشش دوست زینب کے ساتھ گفتگو کرکے اپنی پشتو زبان پر مہارت دکھانا چاہتی ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اس ویڈیو میں باکس آفس پر ہٹ کئی بھارتی فلموں جن میں دل چاہتاہے۔

چوری چوری چپکے چپکے، کوئی مل گیا، کل ہو نہ ہو۔ویر زارا، سلام نمستے، کبھی الوداع نہ کہنا، دل سے، سولجر، کیا کہنا اورہر دل جو پیار کریگا میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پریتی زینٹا کا کہنا ہے کہ زینب انکی پشتو کی استاد ہیں، اور آئندہ آئی پی ایل ون پر وہ مزید پشتوزبان سیکھیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…