بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فلم ’’دال چاول‘‘ سے کیرئیر کاآغاز کرنیوالے اداکار احمد سفیان اورمومنہ اقبال کی قربت کے چرچے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)فلم ’’دال چاول‘‘ سے کیرئیر کاآغاز کرنے والے اداکار احمد سفیان اورمومنہ اقبال کی قربت کے چرچے ہونے لگے۔ ذرائع کے حوالے کہاجارہاہے کہ دونوں کے درمیان فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی قربتیں بڑھیں اور دونوں فلم کاپراجیکٹ مکمل ہونے کے

بعد بھی مکمل رابطے میںہیں ۔ اس حوالے سے احمد سفیان کاکہنا ہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال کے ساتھ ایک فلم میں کام کیا اور کسی بھی پراجیکٹ میں کام کرنے والے اداکاردوست ہوتے ہیں ۔ لیکن جس طرح کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…