منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سکھر ایکسپریس میں بھی آگ لگ گئی ، لوگوں کو ریسکیوں کر لیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شکار پور ، لودھراں اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ لگنےکےواقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، آگ کیوں لگی، تحقیقات جاری ہے جبکہ سکھر ایکسپریس کو اپنی اگلی منزل کی جانب روانہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سانحہ تیز گام کو ایک دن بھی نہیں گزرا تھا کہ شکارپور

میں لودھراں اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس میں اچانک آگ لگ گئی ، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھادی اور ٹرین جیکب آباد روانہ کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بوگی میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ، علائقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کےتحت مسافروں کوریسکیو کیا،:آگ لگنےکےواقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…