بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ٹرین میں ایک نہیں بلکہ کتنے سلنڈر دھماکے ہوئے؟ حادثہ کتنے بجے پیش آیا اور ٹرین کتنے بجے روک دی گئی؟ ٹرین ڈرائیور کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019 |

رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) حادثے کا شکار ہونے والی تیزگام ایکسپریس کے ڈرائیور محمد صدیق کا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے بوگیوں میں 6 سے 7 گیس سلنڈر پھٹے ہیں۔ ٹرین کے ڈرائیور نے کہا کہ حادثہ 6 بج کر بیس منٹ پر پیش آیا اور ٹرین 6 بج کر 23 منٹ پر روک لی تھی، ڈرائیور نے جاں بحق ہونے والے افراد کے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ دو بج کر پندرہ منٹ

پر روہڑی سے ٹرین لے کر نکلاتھا، خانپور ساڑھے تین بجے کے قریب کراس کیا، لیاقت پور چھ بج کر پندرہ منٹ کے قریب پہنچے، ٹرین کے ڈرائیور محمد صدیق نے کہا کہ کسی مسافر نے چین پل کی تو ٹرین روکی اور اسسٹنٹ سے کہا کہ دیکھو کیا ہوا ہے تو اس وقت پتہ چلا کہ بوگیوں میں آگ لگی ہوئی تھی، جن بوگیوں کو آگ لگی ہوئی تھی انہیں الگ کر دیا تاکہ باقی بوگیاں محفوظ رہ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…