پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

قائد اعظم ٹرافی : سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد

datetime 31  اکتوبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی) امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ،شان مسعود پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ کپتان سدرن پنجاب کو لیول 1 جرم کا مرتکب پایا گیا۔امپائرز عبدالمقیت اور فاروق علی خان نے شام مسعود کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی

خلاف ورزی کرنے پر چارج کیا۔شان مسعود کی جانب سے اعتراف جرم نہ کرنے پر میچ ریفری نے فیصلے پر سماعت کی جس کے بعدمیچ ریفری کامران چوہدری نے شان مسعود کے خلاف فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا۔سدرن پنجاب اور ناردرن کے درمیان قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے پانچویں رائونڈ کا میچ جناح اسٹیڈیم سیالکوٹ میں جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…