بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سپارہ پڑھتے ہوئے معصوم بچے کے ساتھ غلیظ حرکات، قاری صاحب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، گرفتار کر لیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک قاری بچے کو قرآن پاک پڑھا رہا ہے لیکن اسے کوئی خوف خدا بھی نہیں، وہ قرآن پڑھانے کے ساتھ ساتھ انتہائی غلیظ کام بھی کر رہا ہے، اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین شدید غم و غصے میں مبتلا ہیں اور اس قاری کو انتہائی برا بھلا کہہ رہے ہیں،

اس طرح کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل بھی اس طرح کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں، مدرسے جانے والے طالب علموں سے اس طرح کے غلیظ واقعات پہلے بھی رپورٹ ہوتے رہے ہیں، اس شخص کی ان حرکات نے استاد کے تقدس کو بھی پامال کر دیا ہے، وہ بے شرمی اور تمام اخلاقی حدیں پار کر گیا ہے، ویڈیو سے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ شخص بچے کے گھر پڑھانے آیا ہوا ہے، اب آپ تصور کریں کہ ایک بچہ اپنے گھر ہی محفوظ نہیں توباہر بچے ایسے انسان نما جانور وں سے کیسے محفوظ رہتے ہوں گے۔ مذکورہ شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، غرض سوشل میڈیا پر جہاں اس شخص کو برا بھلا کہا جا رہا ہے وہاں والدین کو اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے کڑی نگاہ رکھنے کا مشورہ بھی دیا جا رہا ہے۔ کئی صارفین تو اس شخص کا تعلق جمعیت علماء اسلام (ف) سے جوڑ رہے ہیں لیکن اس میں کوئی حقیقت ہے یا نہیں اس بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔  ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک قاری بچے کو قرآن پاک پڑھا رہا ہے لیکن اسے کوئی خوف خدا بھی نہیں، وہ قرآن پڑھانے کے ساتھ ساتھ انتہائی غلیظ کام بھی کر رہا ہے، اس ویڈیو کو دیکھ کر صارفین شدید غم و غصے میں مبتلا ہیں اور اس قاری کو انتہائی برا بھلا کہہ رہے ہیں، اس طرح کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل بھی اس طرح کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…