جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہالی وڈ کی لرزہ خیز فلم ’’دی رپورٹ‘‘ کا ٹریلر جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی) نائن الیون کے موقع پر کہاں کون سی خامی ہوئی اسی کی تحقیقات ہورہی ہیں نئی فلم’’ دی رپورٹ‘‘ میں یہی بیان کیا گیا ہے۔کئی حقائق پر سے پردہ اٹھ رہا ہے ۔ کہاں کوتاہی ہوئی اور کون تھا ذمہ دار نائن الیون کا یہی دکھایا جارہا ہے۔ امریکی اداروں کی لاپرواہی اور خامیوں پر ہورہی ہے بحث۔ جسے بڑے خوبصورت انداز میں بڑے پردے پر پیش کیا گیا ۔ ہالی وڈ کی تجسس سے بھری یہ تخلیق اب پندرہ نومبر کو سنیما گھروں میں آرہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…