اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

جمعیت علما اسلام کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے اورکارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے ”سپیشل برانچ “کو الرٹ  کردیاگیا،بڑا حکم جاری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)صوبائی حکومت نے جمعیت علما اسلام (ف)کے آزادی مارچ کو ناکام بنانے کے لئے سپیشل برانچ کو کارکنان اور قائدین کی گرفتاری کے لئے الرٹ کردیاہے تاہم آزادی مارچ سے قبل راولپنڈی میں گرفتاریوں کا معاملہ مذاکرات سے مشروط رکھا گیا ہے  ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں راولپنڈی میں گرفتاریوں کا

عمل شروع ہوجائے گاذرائع کے مطابق سوبائی حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے پرسپیشل برانچ نے 200 سے زائد کارکنان اور قائدین کی فہرستیں تیار کرلی ہیں جس کے تحت سپیشل برانچ کے اہلکاروں نے فہرستوں کے مطابق قائدین اور کارکنان کی نقل و حمل مانیٹر نگ تیز کر دی ہے سپیشل برانچ کی رپورٹ پرضلعی پولیس کی جانب سے گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…