جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

اداکار ببرک شاہ ہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے کے لئے تیار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) اداکار ببر ک شاہ ہالی ووڈ کی فلم میں کام کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق معروف اداکار ببر ک شاہ کو ہالی وڈ انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نے اپنی انگلش فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے جس پر ببر ک شاہ غورکررہے ہیں۔ ببرک شاہ فلم کی بنیادی تکنیک

اور دیگر شعبوں سے بخوبی واقفیت رکھتے ہیں اورانہوںنے اپنی ذاتی فلم ’’مولا وے ‘‘میں 23شعبوں میں کام کر کے عالمی ریکارڈ بھی بنا رکھا ہے اور اسی خوبی کی وجہ سے ان کو ہالی وڈ کی جانب سے دوسر ی مرتبہ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…